02 11

نوشہرہ اور گرد ونواح میں رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری

نوشہرہ :نوشہرہ اور گرد ونواح میں رات بھر سے بارش کا سلسلہ جاری ،بارش کے ساتھ یخ بستہ ہوائیں بھی چل رہی ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہیں ،محکمہ موسمیات کے مطابق نوشہرہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12 سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 16 سینٹی گریڈ رہے گا، ،ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ، ہوا کی رفتار 19.9 کلو میٹر کے حساب سے چل رہا ہیں

مزید پڑھیں:  جے یو آئی پشاور کے زیر اہتمام مبارک ثانی کیس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ