9cb8dfd774cee31c9ec136ef59796c21 XL

وزیر ستان میں موسلا دھاربارش کی وجہ سے معمول زندگی متاثر

جنوبی وزیرستان:پچھلے 48گھنٹوں سے موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری،جنوبی وزیرستان:2گاڑیاں سیلابی ریلے کی نذر،جنوبی وزیرستان:وانا گومل زام اور دیگرکء لوکل سڑکیں بند،علاقے ٹریفک نظام معطل ہو گیا

مزید پڑھیں:  پشاور:آٹا ڈیلرز کا آٹے پر ود ہولڈنگ سمیت تمام ٹیکسز ختم کرنے کا مطالبہ