Screen Shot 2021 03 20 at 10.09.50 AM copy

رستم: بازارکھلے جبکہ سکولوں کی بندش بچوں کےساتھ ظلم ہے،والدین

ویب ڈیسک(مردان)تحصیل رستم کےمختلف سکولوں میں زیرتعلیم بچوں کےوالدین نےرستم پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بازاراورمارکیٹیں کھلے جبکہ سکولوں کی بندش بچوں کے ساتھ ظلم ہے۔

مزید پڑھیں:  عمرا ن خان سیاسی کفن پر آخری کیل ٹھونک رہے ہیں، فیصل واوڈا

والدین کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی مسلہ یاوبا لاحق ہوتی ہےتوسب سے پہلےسکولزکو بند کیاجاتا ہےبچےگھروں سے زیادہ سکولوں میں ایس او پیزپرعمل کرتےہیں بچوں کو پیپرز کے دوران زبردستی سکولوں سےنکالناان کےمستقبل کو داوپرلگانا ہےـ
28 مارچ تک سکول نہیں کھلےتورستم مین چوک میں دھرنا دیں گے ـ

مزید پڑھیں:  کوئٹہ میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار،8افراد جاں بحق،25زخمی