51fc16e72f966

صوبہ بھر میں بدھ سے شروع ہونیوالی بارشو ں میں 11افراد جاں بحق ،17زخمی

پشاور۔پی ڈی ایم رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں بدھ سے شروع ہو نے والی با رشو ں کے نتیجے میں اب تک 11 افرادجا ں بحق جبکہ17 افراد زخمی ہوئے، 58 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا ۔جبکہ چار مکانات کو مکمل نقصان پہنچا ۔ڈی جی،پی ڈی ایم اے کیمتا ثرہ اضلاع میں امدادی کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت۔

مزید دیکھیں :   قبائلی اضلاع میں سکولز سے باہر بچوں کی تعداد تشویش ناک