743921 2012614 89 updates

تحریک خلافت پر بنائی جانے والی پہلی فلم کا آفیشل ٹیزرجاری کردیا گیا۔

تحریک خلافت پر بنائی جانے والی پہلی فلم کا آفیشل ٹیزرجاری کردیا گیا۔

طاہر محمود کی ڈائریکشن میں بنائی جانے والی اس فلم میں غنا علی کے ساتھ ساتھ عماد عرفانی ، رابعہ کلثوم اور محمد قوی خان سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں۔ فلم کے پہلے آفیشل ٹیزر میں بھی محمد قوی خان کی آواز پس پردہ سنی جاسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:  شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 12ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

تحریک خلافت کے پس منظر میں بنائی جانے والی پہلی فلم کا آفیشل پوسٹر بھی چند روز پہلے ریلیز کیا گیا تھا جبکہ اب اس کا ٹیزر بھی منظر عام پر آگیا ہے۔

Image result for ’گواہ رہنا

فلم کے ڈائریکٹر کا کہناتھا کہ فلم کی کہانی آج سے ایک صدی قبل سن 1920پر مبنی ہے،جس وقت ترک برطانوی راج کے خلاف جدوجہد کررہے تھے، فلم میں تحریک خلافت کےگمنام ہیروز کے بے مثال کردار کو اجاگر کیا جائےگا،جبکہ فلم پنجاب کی ثقافت کو بھی فلم کا حصہ ہے،پاکستانی فلم گواہ رہنا کی شوٹنگ کا آغاز اکتوبر سے ہو رہا ہے جبکہ فلم اگلے برس مارچ 2020 میں پاکستان اور ترکی میں بیک وقت ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  شہنشاہ غزل مہدی حسن کی 12ویں برسی آج منائی جا رہی ہے