Hafeez Sheikh

حکومت کا حفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے فارغ کرنے کا فیصلہ، زرائع

ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنےکی ہدایت کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق حفیظ شیخ کی جگہ حماد اظہر کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیا جائےگا۔

مزید پڑھیں:  بورس جانسن نے نیتن یاہو پر جاسوسی کا الزام لگا دیا