pia the unfortunate bfa4f2848b03b20456c22672dc59cd3b

سعودی حکومت کی جانب سے 72 گھنٹے کے نوٹس کا معاملہ

اسلام اباد: پی آئی اے نے اپنی معمول کی پروازوں کا شیڈول پابندی کے اطلاق سے پچنے کیلئے ایک گھنٹا پہلے کردیا

پی کے 763 اسلام آباد جدہ اب 30۔6 پر روانہ ہوگی

پی کے 8741 اسلام آباد جدہ اب بھی 30۔6 بجے روانہ ہوگی

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا

پی کے 735 اسلام آباد جدہ اب نئے اوقات کار کے مطابق 50۔5 پر روانہ ہوگی

پی کے 760 جدہ لاہور صبح 11 بج کر 10 منٹ پر روانہ ہوگی

پی کے 8245 اسلام آباد دمام صبح 8 بجے روانہ ہوگی

پی کے 8246 دمام اسلام آباد صبح 11 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوگی

مزید پڑھیں:  ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، صدر مملکت

مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ پرواز سے کم از کم 4 گھنٹے پہلے ائیرپورٹ تشریف لائیں

مزید تفصیلات کے لئے پی آئی اے کال سنٹر 786 786 111 سے رابطہ کریں ترجمان