پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کا سابق گورنر افتخار حسین شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، وزیر اعلی کا مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ مرحوم کی معفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی
انہوں نے کہا کہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments