Corona kills 16 more patients in kp

سوات:چوبیس گھنٹوں میں مزید چار افراد کرونا وائرس سے جاں بحق

ویب ڈیسک (سوات): پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید چار افراد کرونا وائرس سے جاں بحق، محکمہ صحت کے مطابق مزید 47 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، ضلع بھر میں کرونا ایکٹیو کیسز کی تعداد 1214 تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  امریکی فوج کی یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری