aaaaa

ترکی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

ڈیسک رپورٹ : تفصیلات کے مطابق ترکی کے وزیر صحت کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس سے پہلے مریض کی موت ہوی ہے. مریض کی عمر 89 برس تھی، جبکے ترکی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکی زیرصدارت اجلاس،آبی ذخائرکےتحفظ کیلئے اہم فیصلے