2145292 rida 1580148088

چین کے شہر ووھان میں مقیم پاکستانی طلبہ کیلئے تیار کھاناارسال کر دیا گیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی طرف سے چین کے شہر وھاںن میں مقیم پاکستانی طلبا کے لئیے 17ٹن تیار کھانا ارسال کر دیا گیا۔تیار کھانا لیکر جہاز آج صبح اسلام آباد سے ووھان روانہ ہو چکا ہے۔یہی جہاز واپسی پر کورونا وائرس وبا کے تدارک کیلئے امدادی سامان لیکر آئے گا۔ وزرات سمندر پار پاکستانیز نے پاکستانی طلبا کے کھانے کے لیے 2 کروڑ 15 لاکھ روپے کا چیک چیئرمین این ڈی ایم اے کو دیا ۔