پشاور :محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیاں معطل کر دیں، اعلامیہ کے مطابق ہیلتھ سیکریٹریٹ سمیت تمام ذیلی دفاتر 23 مارچ کو بھی کھلے ہوں گے۔ محکمہ صحت کے تمام ملازمین 21، 22 اور 23 مارچ کو دفاتر میں حاضر ہوں گے۔ کورونا وباء کے پیشِ نظر صوبے میں نافذ صحت ایمرجنسی کے تحت احکامات جاری کیے گئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments