FotoJet 20

تعلیمی ادارے کھلے رہینگے بین الصوبائی وزراے تعلیم اجلاس میں فیصلہ

ویب ڈیسک :این سی او سی کانفرنس ختم، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہینگے.

اجلاس میں میں مزید فیصلہ کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کو یقینی بنایا جائے گا،الیکٹو مضامین کی بنیاد پر سلیکٹو مضامین میں 5 فیصد اضافی نمبرز دیے جائیں گے.

مزید پڑھیں:  اسلام آباد:پاک فوج کو گرفتاری اور لاٹھی چارج کےاختیارات مل گئے
مزید پڑھیں:  ٹانک کے داخلی و خارجی راستے بند، عوام مشکلات کا شکار

فیصلوں کے مطابق جن اساتذہ کرام نے ابھی تک ویکسینیشن نہیں کروائی ان کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ،اگلی میٹنگ 25 اگست کو ہوگی.