Omar Sharif's death

عمرشریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی’ریما

ویب ڈیسک (واشنگٹن)امریکہ میں عمر شریف کے علاج کے لئے انتظامات کرنے والے ڈاکٹر طارق شہاب اور ان کی اہلیہ اداکارہ ریما نے عمر شریف کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

ڈاکٹر طارق شہاب نے کہا کہ تمام کوششوں کے باوجود عمر شریف امریکہ نہیں پہنچ پائے، ریما نے کہا کہ عمر شریف کے انتقال کے صدمے سے نہیں نکل پارہی۔ریما نے کہا کہ عمر شریف کا انتقال بہت بڑ اصدمہ ہے اور میں اس صدمے سے نہیں نکل پارہی، وہ باکمال فنکار ہی نہیں بے مثال انسان بھی تھے، ان جیسے فنکار اور انسان کو شاید ہی کبھی بھلایا جا سکے گا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی