زیبا بختیار

شاپنگ مالز میں سینما ہاؤسز بنا نا احسن اقدام ہے :زیبا بختیار

ویب ڈیسک : فلمساز و ہدایتکارہ اور اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ سینما انڈسٹری کے فروغ کے لئے جدید شاپنگ مالز اہم کردار ادا کررہے ہیں اس سے فلم انڈسٹری کو استحکام مل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رابی پیرزادہ رواں ماہ خطاطی نمائش کا انعقاد کریں گی

شاپنگ مالز میں سینما ہاسز کے لئے خصوصی طورپر جگہ بنا نا ایک احسن اقدام ہے ،ملکی ہی نہیں غیر ملکی فلموں کی نمائش سے شائقین کو تفریح کے ساتھ ساتھ شاپنگ کا بھی لطف اٹھانے کا موقع ملے گا۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی
مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا

انہوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ فلموں کو سینما گھر وں کی شدید ضرورت ہے، حالیہ دنوں میں ملکی فلمیں سپر سٹار ، پرے ہٹ لو اور ہیر مان جا کی کامیابی سے فنکاروں اورپروڈیوسرز کو حوصلہ ملا ہے۔