corona vaccine

برطانیہ کا پاکستان میں لگی ویکسین تسلیم کرنے سے انکار

ویب ڈیسک (لندن)برطانیہ نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی۔

برطانیہ کی نئی سفری ہدایات کے مطابق برطانوی حکومت نے پاکستان میں لگی ویکسین ماننے سے انکار کر دیا۔ برطانیہ آنیوالے پاکستانی شہریوں کے لیے 10 دن اپنی رہائش گاہ پر قرنطینہ لازمی ہوگا۔ پاکستانی شہریوں کو سفر سے پہلے دوسرے اور آٹھویں روز ٹیسٹ لازمی کروانا ہوں گے، برطانیہ آمد کے خواہش مند افراد برطانیہ کی ریڈ لسٹ میں شامل ممالک کا سفر نہیں کر سکیں گے۔

مزید پڑھیں:  یواے ای میں‌ طوفانی بارشیں،75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج