PM Imran Khan 3 1

وزیراعظم کاسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام

وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم اور پرنس چارلس کی جلد صحت یابی اورعمر دراز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ اور انھوں نے کہا ہے کہ اس وباء کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی سطح پر مربوط کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:  سونا مزید مہنگا، 24 قراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار سے متجاوز