دعائے قنوت

دعائے قنوت

ویب ڈیسک:دعائے قنوت لغوی معنی

قنوت کے لغت میں کئی معانی آتے ہیں، بات کرنے سے رک جانا، نماز میں دعا کرنا، عبودیت میں خشوع و خضوع اختیار کرنا، اطاعت و فرماں برداری کرنا وغیرہ، اسی طرح کھڑے ہونے کا بھی معنی دیتا ہے، قیام لمبا کرنا۔ قنوت سے متعدد معانی مراد ہوتے ہیں، اطاعت، خشوع، نماز، دعا، عبادت، قیام، طول قیام، سکوت وغیرہ۔

دعائے قنوت

اَللَّهُمَّ إنا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ وَنُثْنِئْ عَلَيْكَ الخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ ئَّفْجُرُكَ اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّئ وَنَسْجُدُ وَإِلَيْكَ نَسْعأئ وَنَحْفِدُ وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشآئ عَذَابَكَ إِنَّ عَذَابَكَ بِالكُفَّارِ مُلْحَقٌ۔

ترجمعہ

الہی ! ہم تجھ سے مدد چاہتے ہیں اور تجھ سے معافی مانگتے ہیں اور تجھ پر ایمان رکھتے ہیں اور تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری بہت اچھی تعریف کرتے ہیں اور تیرا شکر کرتے ہیں اور تیری ناشکری نہیں کرتے اور الگ کرتے ہیں اور چھوڑتے ہیں اس سخص کو جو تیری نافرمانی کرے۔