برطانیہ کا سکیورٹی الرٹ

ہوٹلوں سے دور رہیں، امریکہ اور برطانیہ کا سکیورٹی الرٹ جاری

ویب ڈیسک : کابل میں اپنے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے امریکی اور برطانوی حکام نے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی انتخابات تین مراحل میں کرانے کا اعلان

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سکیورٹی الرٹ میں امریکی اور برطانوی شہریوں کو کابل کے فائیو اسٹار اور اس کے قریبی دیگر ہوٹلز سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  چین اور سعودی عرب سے 9ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان

امریکی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی شہری فائیو اسٹار ہوٹل اور اس کے قریبی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائیں، ماضی میں کابل کا معروف ہوٹل دو مرتبہ دہشت گرد حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔ہوٹلوں سے دور رہیں۔

مزید پڑھیں:  امریکی صدارتی الیکشن :باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کردی