3173877131580698733

چین اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازیں آج سے دوبارہ بحال ہورہی ہیں

چین اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازیں چند روز عارضی طور پر معطل رہنے کے بعد آج (پیر) سے دوبارہ بحال ہورہی ہیں۔

ہوابازی ڈویژن کے ترجمان نے اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید دیکھیں :   شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑنے کے بعد ملکہ سے بات کی تھی