20685051951580712295

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 360 ہوگئی

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 360 ہوگئی ہے جو دو دہائی پہلے SARS سے ہونے والی ہلاکتوں سے کہیں زیادہ ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے اس بحران کو صحت کے حوالے سے عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیا ہے اور اس وائرس سے چین سے باہر فلپائن میں پہلی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔

مزید پڑھیں:  عرب امارات کے مزید 10امدادی قافلے غزہ کی پٹی میں داخل

ووہان میں حکومت انتہائی کم وقت میں غیر معمولی طورپر دو نئے ہسپتال تعمیر کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹرمپ کے غزہ پر قبضہ کے بیان پر لندن میں شدید احتجاج

 ان میں سے دس دن پہلے کرونا وائرس کے منظر عام پر آنے کے بعد ایک ہزار بستروں پر مشتمل ہسپتال کا افتتاح آج کیا جارہا ہے۔