پشاور: کورونا وائرس کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں سرکاری چھٹیوں میں توسیع کردی گئی، 6 اپریل سے 11 اپریل تک سرکاری چھٹیاں ہونگی.چھٹیوں میں توسیع کا فیصلہ کابینہ اجلاس میں کیا گیا، محکمہ بحالی و آباد کاری نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا. ضروری محکمے جنکی چھٹیاں کینسل ہیں وہ چھٹیاں نہیں کرسکیں گے اعلامیہ
![KP logo 1](https://i0.wp.com/mashriqtv.pk/wp-content/uploads/KP_logo-1.png?fit=800%2C320&ssl=1)