GettyImages 1201450649 714x469 1

فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد82 ہزار سے زائد ہوگئی

ویب رپورٹ : فرانسیسی وزیر دفاع کے مطابق فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق، ان کا کہنا تھا کہ صورتحال پر نظر رکھی ہوئی ہے،آپریشنل صلاحیت متاثرنہیں ہوں گی.

مزید پڑھیں:  غذائی امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 16 افراد شہید

دوسری طرف فرانس میں کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد82 ہزار سے زائد ہوگئی جبکے فرانس میں کورنا وائرس کے باعث انتقال کرنیوالوں کی تعداد ساڑھے6 ہزارہوگئی ہیں.

مزید پڑھیں:  غزہ میں آپریشن سے اسرائیلی فوجی ذہنی تناو کا شکار، خودکشی رجحان بڑھنے لگا