ایلون مسک

ایلون مسک 6 ارب ڈالر خیرات کرنے کو تیار

ویب ڈیسک: دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگئے۔

”ہجرت یا بھوک” افغانستان کے کروڑوں لوگوں کی نئی آزمائش
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس رقم سے بھوک ختم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بھی واضح کرنا ہوگا کہ تمام خرچے کا حساب کتاب ہر شخص دیکھ سکے۔

مزید پڑھیں:  ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 40کروڑ ڈالر قرض کی منظوری