زیادتی کا ملزم گرفتار

پمز ہسپتال میں بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق گذشتہ شام 13 سالہ بچی والدہ اور نانا کیساتھ پمز ہسپتال آئی تھی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم رہنمائی کا جھانسہ دے کر بچی کو گاڑی میں لے گیا اور وہاں اس سے زیادتی کی۔ پولیس حکام نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

مزید پڑھیں:  فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک