6628258141580870473

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حلب میں ترکی اورشام کی سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں پرتشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے شام میں ترکی اورشام کی سرکاری فوجوں کے درمیان جاری جھڑپوں پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے۔

مزید پڑھیں:  امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی پارٹی ری پبلکن نے میدان مار لیا

نیویارک میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مطالبہ کیاکہ امدادی کارکنوں کوجنگ سے متاثرہ لاکھوں شہریوں تک رسائی کی اجازت دی جائے۔

مزید پڑھیں:  چین میں تیز رفتار گاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل ڈالا ،35ہلاک