محمد صلاح لیور پول کیساتھ معاہدے میں توسیع کرینگے یا نہیں؟

لیور پول کے مایہ ناز فارورڈ محمد صلاح کا کہنا ہے کہ میں آئندہ سیزن میں بھی لیور پول کے ساتھ ہی ہوں تاہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ معاہدے میں توسیع کروں گا یا نہیں، محمد صلاح اور لیور پول کے درمیان معاہدہ آئندہ سال جون میں ختم ہوگا ایک پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ معاہدے میں توسیع کے بارے میں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں ہفتے کے روز چیمپئنز لیگ کے فائنل پر بھی میں اس وقت کوئی تبصرہ نہیں کروں گا ، مصر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی کا کہنا تھا کہ میں اس وقت معاہدے پر توجہ مرکوز کرکے خودغرض کھلاڑی نہیں بننا چاہتا تاہم یہ بات یقینی ہے کہ آئندہ سیزن میں لیور پول کے ساتھ ہی کھیلوں گا

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف