طوبیٰ حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ

طوبیٰ حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبی حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبی حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں، طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر ہیں۔

مردانہ کیٹگری میں سری لنکا کے اینجلو میتھیوز بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ہیں، سری لنکن آل رائونڈر نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں دو سنچریاں سکور کی تھیں۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف