جنید خان

جنید خان نے اپنے گانے ’’یادداں‘‘ کے ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

معروف پاکستانی گلوکار جنید خان نے آخر کار  حرا مانی پر مشتمل اپنے بہت سے منتظر گانے ’’یادداں ‘‘کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

گانے کے انتظار کے ارد گرد کے جنون کو ختم کرتے ہوئے، جنید خان نے  اعلان کیا کہ ‘یاداں’ اس مہینے کی 26 تاریخ کو ریلیز ہوگا۔ جنید نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر گانے کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے  کیپشن کے ساتھ "یاداں کا ٹیزر اب جاری ہو گیا ہے لکھا ہے۔ آپ لوگوں کو آخر کار ان تمام محنت، محبت اور اچھے وائبز کی جھلک ملے گی جو ہم سب نے  ایک ٹیم اور ایک فیملی کے طور پر اس گانے میں اکٹھے کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی