انکم ٹیکس

انٹر مارکیٹ میں ڈالر سستا، روپے کی قدر میں بہتری

ویب ڈیسک: روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر مارکیٹ میں آج کاروبارکے دوران ڈالر ایک روپے87 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ایک روپے87 پیسےکمی کے بعد ایک ڈالر 205 روپے کا ہو گیا ہے۔
22 جون سے اب تک امریکی ڈالر کی قدر میں 6 روپے 93 پیسے کمی ہوئی ہے۔گزشتہ روز ڈالر 206 روپے87 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی بربریت جاری ،مزید 81فلسطینی شہید