کھانے کے وقفے پر سری لنکا کو پاکستان کیخلاف 136 رنز کی برتری حاصل

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے ہیں اور اسے اب پاکستان پر 136 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، سری لنکا کی آج پہلے سیشن میں صرف ایک وکٹ گری، کوسن راجیتھا سات رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے، ان کو محمد نواز نے ایل بی ڈبلیو شکار کیا وکٹ پر اوپنر اوشادا فرنینڈو 64 اور کوشل مینڈس 45 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا