قومی کرکٹرز نے سری لنکا میں ساحل سمندر پر مزے اڑائے

قومی کرکٹ ٹیم جس نے گال میں پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا کی ٹیم کو شکست دیکر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل تھی نے آج کا دن ساحل سمندر پر گزارا، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سپورٹنگ سٹاف نے ساحل سمندر پر خوف مزے اڑائے، آپس میں گپ شپ کی، سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہوئے، کرکٹرز سیلفیاں بناتے رہے، اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ساحل سمندر پر والی بال میچ بھی کھیلا۔

مزید پڑھیں:  چوتھا ٹی 20:نیوزی لینڈنے پاکستان کو 4رنز سے شکست دیدی