سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 444 رنز کی برتری حاصل کرلی

سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں گال میں کھیلے جا رہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے تک سری لنکا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 297 رنز بنا لئے ہیں اسے اب پاکستان پر مجموعی طور پر 444 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، وکٹ پر دننجایا ڈی سلوا 84 اور رمیش مینڈس 8 کے ساتھ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم کی بادشاہت برقرار