انٹربینک ڈالر

انٹربینک میں روپے کی قدر مزید گر گئی، ڈالر مہنگا

ویب ڈیسک: پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید4 روپے28 پیسے مہنگا ہوگیا۔
4 روپے 28 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 240 روپے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240 سے 242کے درمیان فروخت ہو رہاہے۔
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس میں 612 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 40 ہزار سے عبور کر گیا۔ سٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس 40 ہزار 600 سے اوپر ہے

مزید پڑھیں:  جمشید دستی اورمحمد اقبال کی قومی اسمبلی رکنیت معطل