قومی ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپر عبداللہ أئسولیٹ سینٹرسے ریلیز

کامن ویلتھ گیمزمیں شریک قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحید اور گول کیپر عبداللہ کو أئسولیٹ سینٹرسے ریلیزکردیاگیا۔۔

دونوں کھلاڑیوں کو کوویڈٹیسٹ پوزیٹیوأنے پر 24جولائی کو کورنٹائن کردیاگیاتھا۔قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر/،کوچ اولمپیئن سمیرحسین کو ہیڈأف أئسولیشن وارڈ ڈاکٹرسوزن نے مطلع کیا۔۔۔قومی دستے کے چیف میڈیکل أفیسرڈاکٹراسدعباس کے مطابق دونوں کھلاڑی صحت مندہیں اورمیچزکیلیے دستیاب ہوں گے۔۔

مزید پڑھیں:  پیرس اولمپکس میں 7 پاکستانی ایتھلیٹ قسمت آزمائی کرینگے

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی رانا وحیداورگول کیپرعبداللہ شیکلٹن ولیج پہنچ گئے۔۔پاکستانی دستے کے شیف ڈی مشن عابدقادری گیلانی کی کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کا ایشین انڈر 18والی بال چمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان

کھلاڑیوں کوکسی سے ملنے سے اجتناب برتنے اور ایس اوپیزپرسختی سے عمل درأمدکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔