بچیوں سے زیادتی اور قتل کیس، ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: پشاور میں بچیوں سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیاگیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ثناءاللہ نے ملزم کی ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کو سخت سیکیورٹی کےساتھ بکتر بند گاڑی میں عدالت لایا گیا۔
واضح رہے پولیس نے پشاور میں تین بچیوں کو زیادتی کےبعد قتل کیس کے ملزم کو گزشتہ روز کو گرفتار کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لیکچرر سلیم خان پر حملے کیخلاف اساتذہ کا احتجاج، ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ