دردانہ بٹ

دردانہ بٹ کی پہلی برسی آج منائی جا رہی

لیجنڈ ٹی وی آرٹسٹ دردانہ بٹ کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔وہ 9 مئی 1938 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔دردانہ بٹ نے پی ٹی وی کے متعدد ڈرامہ سیریلز میں بہترین کردار ادا کیے جن میں ففٹی ففٹی، تنہائیاں اور آنگن تیرا شامل ہیں۔وہ گزشتہ برس اسی دن 83 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئیں۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ ریما خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی