شہباز گل

شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت کے جج ملک امان نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی اپیل پر فیصلہ محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو 2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شہبازگل کو 24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیں:  مسلح افواج کیخلاف منفی پروپیگنڈا پر سخت کارروائی کا فیصلہ