بیوی کو" واپس نہیں لائوں گا

بیوی کو” واپس نہیں لائوں گا "کہنے سے طلاق نہیں ہو گی

سوال: ایک آدمی اپنی بیوی کو کہہ دے کہ اگر تم والدین کے ہاں جاتی ہو تو بیس بار جائو میں تمہیں واپس نہیں لائوں گا، غصہ میں کہا کیوں کہ خاوند بیوی کو کہتا ہے میرے لئے دوسری شادی کرائو،اگر تو ناراض ہے اور والدین کے گھر جاتی ہے تو بیس بار جائو میں آپ کا نہیں پوچھوں گا تو اس سے طلاق واقع ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب: سوال میں ذکر کردہ اس تفصیل کے مطابق طلاق نہیں ہوگی۔