پشاور سبزیوں کی قیمتوں

سبزیوں کی قیمتوں نے آسمان کو چھو لیا

سبزیوں کی قیمتوں کو ایک بار پھر پرلگ گئے .گزشتہ ایک ہفتے سے سبزی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو اہے ٹماٹر کی قیمت 150سے 240روپے تک پہنچ گیا .لہسن350،ادرک400اور سبز مرچ بھی 300روپے فی کلو تک پہنچ گیا
کدو ،توری،بینڈی،بیگن اور کریلے 120سے 140روپے میں ہے.آلو 70،اروی120اور شملہ مرچ 320روپے فی کلوبازار میں دسیتاب ہے ۔

مزید پڑھیں:  صوبائی وزراء قاسم شاہ اور مینا خان کا پشاور میں سیلابی پانی سے متاثرہ علاقوں کا دورہ