مارشل لا

(ن) لیگ ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتی تھی،فواد

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ (ن) لیگ ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتی تھی۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے چینج آف کمانڈ کے موقع پر مارشل لا لگوانے کی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ اب یہ چاہتے ہیں کوئی ایسا بحران کھڑا ہو کہ طویل عبوری حکومت بن جائے کیونکہ یہ انتخابات میں نہیں جانا چاہتے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے رک دیا گیا