virus 2 750x369 1

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں 437 آئسولیشن بیڈز مختص

محکمہ صحت نے 18 اضلاع میں 437 آئسولیشن بیڈز کا اہتمام کر لیا، یہ بستر صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں الگ کیے گئے ہیں. ان اضلاع میں ایبٹ آباد، بنوں، بونیر، بٹ گرام اور مانسہرہ شامل ہیں.
صوابی، نوشہرہ اور سوات میں بھی آئسولیشن وارڈز قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں 60 بستروں پر مشتمل علیحدہ ہسپتال کے علاوہ 5 ہسپتالوں میں 40 بستر مختص.

مزید پڑھیں:  نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان عوام کی حقیقی ترجمانی کرینگے، بیرسٹر سیف