بنوں نوجوان جاں بحق

بنوں فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق راہ گیر زخمی

بنوں: لکی گیٹ بنوں سٹی میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ راہگیر زخمی ہو گیا، ذرائع کے مطابق لکی گیٹ بنوں سٹی میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ہنجل کا رہائشی ذیشان نامی نوجوان قتل جبکہ اس دوران ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی وجہ دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں نوجوان دریائے سوات میں ڈوب گیا