دیر بالا گاڑی کھائی میں جاگری

دیر بالا، گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے داروڑہ سورپل کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری، واقعات کے مطابق حادثہ میں گاڑی میں سوار دو افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گئے، حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد کیلئے تھانہ گندیگار پولیس نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا