زو پشاور بس سروس بند رہے گی

زو پشاور بس سروس 9 اور 10 محرم الحرام کو بند رہے گی

ویب ڈیسک: بی آر ٹی بس سروس کی چھٹی کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق زو پشاور کی بس سروس 9 اور 10 محرم الحرام، بروز جمعہ اور ہفتہ کوریڈور اور تمام فیڈر روٹس پر مکمل طور پر معطل رہے گی۔
زو بائیسائیکل شئیرنگ سسٹم کی سروس بھی 9 اور 10 محرم الحرام کو بند رہے گی۔

مزید پڑھیں:  7 ارب ڈالر بیل آؤٹ پیکج، آئی ایم ایف اجلاس جلد متوقع