100172245 mediaitem100172244

کروناوائرس پر قابو پانےکےحوالےسےبتدریج کامیابی :چینی صدر

چینی صدر ژی چن پنگ نے کہاہے کہ چین کو کروناوائرس پر قابو پانے کے حوالے سے بتدریج کامیابی مل رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری، بچوں سمیت 30سے زائد فلسطینی شہید

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین اس وبا کو شکست دینے کےلئے پراعتماد ہے اور اس کی صلاحیت رکھتا ہے اور ملک کی ترقی کا طویل رجحان تبدیل نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  امام اوغلو کی گرفتاری کیخلاف احتجاج 55 سے زائد صوبوں تک پھیل