nabeelzafar001 1

نبیل ظفر کا پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز میں شرکت سے انکار

پاکستان انٹرنینشل اسکرین ایوارڈز (پیسا) کی تقریب آج رات دبئی میں منعقد ہونے جارہی ہے جس میں پاکستان کی کئی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔

لیکن ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی ایک نیا تنازع سامنے آگیا۔

جہاں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی کئی شخصیات اس ایونٹ میں شرکت کے لیے دبئی روانہ ہوچکی ہیں اور وہاں سے تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کررہی ہیں وہیں کچھ اسٹارز ایسے ہیں جو اس ایونٹ کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔

مزید پڑھیں:  عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے

‘بلبلے’ کے مرکزی اداکار نبیل ظفر ان میں سے ایک ہیں جو پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی تقریب کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔

مزید پڑھیں:  عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 24 برس بیت گئے

دلچسپ بات یہ ہے کہ نبیل ظفر کو اس ایونٹ میں ایک ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کیا گیا تاہم انہوں نے اپنے بیان میں اس تقریب کا حصہ نہ بننے کی وجہ بھی بتادی۔