انسداد دہشتگردی عدالت

انسداد دہشتگردی عدالت: ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔
ویب ڈیسک: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے جبکہ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔
کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا، عدالت نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر پیر کے لیے نوٹس جاری کیے، تاہم وکلا کی استدعا پر ہفتے کو دلائل طلب کر لیے۔

مزید پڑھیں:  نان فائلر کیخلاف گھیرا تنگ، اکاونٹ سے رقم نکلوانے پر ٹیکس کٹوتی میں اضافہ