ملاقات میں صوبہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، ملاقات میں پشاور کے مضافاتی علاقے اڑمر بالا اور ادیزئی میں پولیٹینیک انسٹی ٹیوٹ اور ٹیکنیکل و ووکیشنل ٹرینینگ سنٹر کے قیام پر بھی تبادلہ خیال.
صوبہ کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے سے معاشی صورتحال بہتر ہو گی، صوبہ کے پسماندہ علاقے صوبائی حکومت کے خصوصی توجہ کے حامل ہیں.
