پشاور: محکمہ انتظامیہ نے تمام محکموں کے سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کردیا ، سیاسی پارٹیوں میں عہدہ رکھنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت. تمام محکمے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرے،خیبر پختونخوا سول سرونٹس رولز کے تحت سرکاری ملازمین کی سیاسی وابستگی پر پابندی ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments